ایک آدمی نے اپنی تقریر میں کہا:
میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے پیار میں گزرے
وہ عورت میری بیوی نہیں تھی۔
حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ یہ بندہ سرعام کیا کہہ رہا ہے؟
تھوڑے توقف کے بعد ان صاحب نے کہا
... جی، وہ عورت کوئی اور نہیں میری ماں تھی۔
۔۔
ایک صاحب کو یہ بات بہت اچھی لگی
اس نے سوچا کیوں ناں گھر جا کر اس کا تجربہ کر لے
سیدھا کچن میں گیا جہاں اس کی بیوی انڈے فرائی کر رہی تھی
اسے کہا کہ میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے پیار میں گزرے
وہ عورت کم از کم تم نہیں تھی
چار دن کے بعد جب ان صاحب کے منہ سے پٹیاں اتاری گئیں
اور تیل کی جلن کچھ کم ہوئی تو بولے
کاپی پیسٹ ہمیشہ بھی سود مند نہیں ہوا کرتا۔
:P :P :

No comments:
Post a Comment